راکھ

 چاہتیں لٹا کر کے 


وقت کو تباہ کر کے


خود کو گرا کر کے


دکھ میں درد میں


 حوصلے عطا کر کے

بے قدرے لوگوں کو


پلکوں پے بٹھا کر کے 


 ان  کے دیے  آنسوؤں کو

آنکھوں میں سجا کر کے


خودی کو گنوا کر کے 


ہر حال میں نبھا کر کے


 دیکھا ہے میں نے

لوگ خوش نہیں ہوتے


از قلم

مینال فاطمہ✨

Comments